1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ح سے شروع ہونے والے اشعارکا اشتراک کریں

Discussion in 'Urdu Alphabatical Ashaar Collection' started by PakArt, Dec 16, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
    دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتی​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ عمدہ دھاگےاشتراک کیا تھا۔ ‏لیکن اس میں ابھی تک کسی نے رجوع نہی کیا ہے۔مجھے قوی امید تھی سبھی ممبران کو شاعری پسند ہو گی اور یہاں کوب رونق لگے گی،یہ ایک الفا بیٹیکل اردو میں شیئرنگ کرنی ہے۔امید ہے جلد یہاں رونق لگے گی۔شکریہ‎
     

Share This Page