1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

TM Guest Of The week Net king

Discussion in 'Interviews' started by DilawerRizvi, Dec 16, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    السلام علیکم ۔معززین کافی عرصے سے فورم پر کسی کا انٹر ویو نہی لیا گیا تو سوچا ہمارے ہر دلعزیزNet king سے کچھ سوال و جواب کئے جایئں اور ان کی نجی اور سماجی معاملات پر کچھ جانا جائے۔
    ہم زیادہ سوال نہیں لیکر آئے اس لیے گھبرانا مت۔
    نوٹ :جب تک جناب پہلے سوالوں کے جوابات نہ دے دیں تب تک کوئی ممبر مزید سوالات مت پوچھے۔شکریہ۔
    آپکا پورا نام؟
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    آپکا سٹار؟
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتے ہیں واپس لوٹ آئے؟
    کونسے شہر ہیں رہتے ہیں؟
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتے ہیں؟
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    آپ فارم پر کیسے آئے تھیں؟
    ابھی تک کتنے فارم جوائن کیے ہیں؟
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟
    آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں؟
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتےہیں؟
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتے ہیں یا کم؟
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    پسندیدہ ڈش کونسی ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    آپکو گھر میں پیار سے کس نام سے بُلاتے ہیں؟
    آپ سکول میں لائق تھے یا نالائق؟
    آپکے کتنے دوست ہیں؟
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    صُبح جلدی اُٹھتے ہیں یا دیر سے؟
    رات کو کتنے بجے سوتے ہیں؟
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتے ہیں تو؟
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    اگر آپ سیاست میں ہوتے تو سب سے پہلا کام کونسا کرتے؟
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچُکےہیں؟
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گے؟
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گے؟
    آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
    زندگی اگر نصیب ہے تو پھر مُصیبت کیوں؟
    زندگی اگر اُمید ہے تو پھر نااُمیدی کیوں؟
    زندگی اگر خوشی ہے تو پھر غم کیوں؟
    زندگی اگر موت ہے تو پھر زندگی کیوں؟
    انٹرویو کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے کسی سے مدد دیں لیں گے یا خود ہی دیں؟ اگر مدد لیں گے تو کس سے نام بتادیں؟
    فی الحال بس یہی سوال ذہن میں آئے ہیں باقی بعد میں پوچھوں گا۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Interview date 12-16-2014
    9 dinn ho giey hain koi reply nehee aiey hay,please responce kurain
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Jinab yeh kisee larki kaa interview ka hisa lagta hay aour app nay waisy he shuroo kya lafaz ko change kieya hay baqi terhreer main mzakar monas kaa kahyaal nehee rakhaa hay.
     
  4. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    asal mein keyboard mein problem ki waja sy ye mamla hyowa hay
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    asal mein keyboard mein problem ki waja sy ye mamla hyowa hay
    Click to expand...

    کونسے شہر ہیں رہتی ہیں؟
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتی ہیں؟
    آپ فارم پر کیسے آئی تھیں؟
    آپ کتنی زبانیں جانتی ہیں؟
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتی ہے؟
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم؟
    صُبح جلدی اُٹھتی ہیں یا دیر سے؟
    رات کو کتنے بجے سوتی ہیں؟
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتی ہیں تو؟
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتی ہیں تو؟

    انٹرویو کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے کسی سے مدد دیں لیں گی یا خود ہی دیں؟ اگر مدد لیں گی تو کس سے نام بتادیں؟
    فی الحال بس یہی سوال ذہن میں آئے ہیں باقی بعد میں پوچھوں گا۔
    __________________
    اتنی ساری سطریں جوکہ لڑکی کو مدِنظر رکھکر لکھی گئی ہیں۔کی بورڈ کیوجہ سے ایسا ہوا ہے یہ کھلا تضاد ہے/بتانے کے بعد بھی ایڈیئٹنگ نہی کی گئی۔کسی اور فورم کا ہمیں نقال نہی بننا چاہئے اور اشتراک کرنے سے پہلے اچھی طرح تحریر کو جانچا کریں اور اگر تہجی اور اِملاحی خامیاں ہوں تو انکو دور کرکے پھر اشتراک کرنا چاہیے۔شکریہ​
     
  • DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Ok sir next time kyaal karoun ka
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Guru Member

    بہت اچھے سوال ہیں
    کیا ہم بھی ان کا جواب دے سکتے ہیں ؟
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ زبردست
    نیٹ کنگ بھائی کدھر ہیں؟​
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page