1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

kanjoss


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

Urdu Joks"/>Dec 16, 2014"/>

Share This Page

  1. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    یک کنجوس کبھی کسی کی دعوت نہیں کرتا تھا
    ایک دن اس کنجوس کا نوکر بازار سے گزر رہا تھا
    کہ کنجوس کا دوست اسے ملا اور کہنے لگا ۔۔۔
    کیوں بھئی تمہارا مالک ہماری دعوت کب کرے گا ؟
    نوکر نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب دعوت تو روزِ محشر ہی ہوگی
    اسکے دوست نے ساری بات کنجوس کو بتائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کنجوس نے نوکر کو بلایا اور کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں بھائی تمھیں کسنے کہا تھا کہ دعوت کا دن مقرر کرو؟
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:​
     

Share This Page