1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

شوہر بیوی سے

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    شوہر بیوی سے: یہ کیا بیگم تم ایک اور سوٹ لے آئی،ابھی پرسوں ہی تو۔۔۔۔۔
    بیوی چلاتے ہوئے
    کیا کہا؟
    کیا پرسوں؟
    بولو؟
    کیا کہا تم نے؟
    کیا پرسوں؟
    بولو اب؟
    جلدی بولو؟
    شوہر)آرام سے( کچھ نہیں بیگم، میں تو یہ
    کہہ
    رہا
    تھا
    کہ
    پرسوں بھی ایک ہی سوٹ لیا تھا، آج دو لے لیتی۔
     
  2. :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:​
     
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    اچھا مجھے بھی لگتا ہے پاگل ہے
     
  4. Lion Power

    Lion Power Management

    ہاہاہا

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
  5. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    ہا ہا ہا کیا بات بیوی کی
    o_O
     
  6. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ظاہر ہے اس بچارے کے پاس اور کوئی
    جواب جو نہ تھا
     

Share This Page