1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

<انہونی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بیوی ۔۔۔۔
    مہمان آرہے ہیں اور کھر مین کھانے کے لئے دال کے سوا کچھ نہیں ہے
    شوہر۔۔۔
    جب وہ آیئں تو کچن میں ایک برتن گرانا۔۔
    میں پوچھوں تو کہنا قورما گر گیا
    پھر دوسرا برتن گرانا۔۔۔
    میں پوچھوں تو کہنا بریانی گر گئ۔۔۔
    تو میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ
    مہمان کے آنے کے بعد برتن گرنے کی آواز آئ۔۔
    شوہر نے پوچھا کیا ہوا
    بیوی۔۔۔۔
    دال ہی گر گئی منحوس۔۔۔
     
  2. [​IMG]
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

     

Share This Page