1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Aqalmand ki taiziyan

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    ایک سائیکل سوار نے راہ چلتے ہوئے مسٹر بلوچ کو ٹکر مار دی۔ مسٹر بلوچ رونے لگا۔
    بہت چپ کروانے پر بھی مسٹر بلوچ چپ نہ ہوا تو سائیکل سوار نے ڈرتے ڈرتے مسٹر بلوچ کو دس روپے دیئے۔
    مسٹر بلوچ نے جھٹ سے پیسے پکڑے اور بولا"پھر کب ٹکر ماریں گے؟"۔
     
  2. [​IMG]
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

     

Share This Page