1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Shezad pa ji ki shopping

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

Share This Page

  1. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    شہزاد پاجی آج مارکیٹ سے سبزی خریدنے گئے، تو سبزی فروش ان کی طرف متوجہ ہونے کی بجائے مسلسل سبزیوں پر پانی چھڑکتا رہا۔
    تھوڑی دیر بعد شہزاد پاجی تنگ آ کر بولے"پاجی، جب سبزیاں ہوش میں آ جائیں تو ایک کلو کریلے دے دینا"۔
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

     
  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بھت خوب
    عمدہ شئرنگ
     

Share This Page