1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

شوہر بھی سیانے ہوتے ہی

Discussion in 'Urdu Joks' started by ~Asad~, Dec 16, 2014.

Share This Page

  1. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    شوہر نے رات کو اپنی بیوی کو ایک ٹیکسٹ میسج بھیجا
    بیگم مجھے آنے میں دیر ہوجائے گی صبح کے لئے
    میرے کپڑے دھو کر استری کر دینا اور میری پسند
    کی ڈش میرے آنے سے پہلے تیار رکھنا۔۔۔۔ کھانا آکر کھائونگا
    کچھ دیر بعد ایک اور میسچ بھیجا
    اور ہاں میں بتانا بھول ہی گیا کہ میری پروموشن
    ہو گئی ہے اور اس دفعہ مجھے بڑھی ہوئی
    سیلری ملے گی۔۔۔مہینے کے اینڈ میں ہم نیو کار بھی
    لے رہے ہیں۔۔
    بیوی نے فورا ریپلائی دیا
    وائو۔۔۔۔ کیا واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
    شوہر
    نہیں میں تو صرف یہ کنفرم کرنا چاہتا تھا کہ
    تمہیں میرا پہلا میسج ملا کہ نہیں
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

     

Share This Page