1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

<مرد ہونی چاہیے خاتعن ہونا چاہ

Discussion in 'Funny Poetry' started by ~Asad~, Dec 17, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Joined:
    Nov 29, 2014
    Messages:
    4,083
    Likes Received:
    2
    مرد ہونی چاہیے ، خاتون ہونا چاہئے
    اب گریمر کا یہی قانون ہونا چاہئے
    رات کو بچے پڑھائی کی ازیت سے بچے
    ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہئے
    دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
    فیل ہونے کو بھی ایک مضمون ہونا چاہئے
    نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانئے
    آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے
    صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کیلیے
    کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہئے
     
    #1
  2. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

     
    #2

Share This Page