1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Sanha-e-Pashawar

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Dec 19, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اس دھاگے میں اپنے تبصرات و جذبات کا اظہار کیجئے اور یکجہتی کا ثبوت دیں اور علاقائی و فرقہ وارانہ سوچوں کو بالائے طاق رکھکر اپنے تاثرات کو پیش کریں۔اللہ ہم سبکو اتحاد عطا فرمائے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    مجھے لگ رہا ہے۔آجکا انسان بے حد بے حِس ہو چکا ہے۔ساری دینا اس سانحہ پر اس المناک افسردہ ہے اور ہماری قوم کے کچھ پہلو اور کچھ افراد اس دل چیئرنے والے کے لئے کوئی نرم گوشہ نہی رکھتے ہیں۔جب ہمارے ملک میں لوگ سوگوار ہیں وہیں اسی وقت اپنی کھیلوں کو جاری رکھتے ہوئے غیئر ملک میں گراونڈ میں سیاہ پٹیاں لگاکر افسوس کا اظہار بھی نہی کر سکے۔بلکہ عمدہ کھیل کھیلنے پر ایک دوسرے کو داد دیتے رہے۔​
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Inside video of Peshawar SChoo

    Inside video of Peshawar SChool
    [DMV]x2cr6ur[/DMV]​
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    پشاور سانحہ سکول طالب علم کے جسدِخاکی
    Bodies of APS school Students Peshawar Attack
    [DMV]x2cqgdh[/DMV]​
     
  5. [​IMG]

    [​IMG]

    یاالله جن معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے شہید کیا ہے انکو عبرت کا نمونہ بنا دے. یاالله ان معصوم شہدا کو جنّت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما اور ان کے والدین کو صبرِجمیل عطا فرما .آمین

    [​IMG]
     
  6. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    یاالله جن معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے شہید کیا ہے انکو عبرت کا نمونہ بنا دے. یاالله ان معصوم شہدا کو جنّت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما اور ان کے والدین کو صبرِجمیل عطا فرما .آمین
     
  7. Buhat dukh huwa iss iss humala say masoom janoun kay janay pur aour uss say bhee zieda afsouse hay issay bhool jannay pur,kub jahain gay aehlay pakistan walay.
     

Share This Page