1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

A robber in a bank after robbing ...... Joke

Discussion in 'Urdu Joks' started by Net KiNG, Dec 22, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ایک بینک میں چوری کے بعد چور ایک کلرک سے پوچھتا ہے کہ تم نے کچھ دیکھا ہے
    کلرک؛۔ ہاں سب دیکھا ہے کہ تم آئے اور کس طرح سارا روپیہ لوٹا ۔۔۔
    چور نے بندوق اس کے سر پر رکھی اور گولی چلا دی۔کچھ دیر بعد وہ صاحب ٹھنڈے ہو گئے۔۔
    کلرک دوسرے کلرک کی جانب متوجہ ہوا اور اس سے بھی یہی سوال پوچھا کہ تم نے کچھ دیکھا ہے ؟؟؟
    دوسرا کلرک؛؛۔ نہیں سر میں تو کچھ بھی نہیں دیکھا ۔۔۔ہاں ۔۔میری بیوی نے سب دیکھا ہے۔۔
    :pagal::pagal::pagal::pagal:​
     
  2. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

Share This Page