1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میٹھا بھی کھائیں اور وزن بھی گھٹائیں

Discussion in 'Health & Diet' started by PRINCE SHAAN, Dec 22, 2014.

  1. [​IMG]


    لندن( قدرت نیوز) وہ انوکھا طریقہ جس کے ذریعے آپ میٹھا بھی کھاتے رہیں اور وزن بھی کم ہوتا رہے۔ امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو گلوکوز نامی میٹھا توانائی پہنچاتا ہے اور جب گلوکوز کی کمی ہوتی ہے تو میٹھا کھانے کو دل چاہتا ہے، اگر آپ کھانے سے پہلے میٹھا کھالیں تو دماغ میں گلوکوز کی ناس نامی پروٹین کا لیول کم ہو جاتا ہے اور دماغ دیگر کھانے کا حساب رکھنے کیلئے تیار ہو جاتا ہے۔ اب اگر آپ کھانا کھائیں گے، تو دماغ آپ کو بروقت بتا دے گا کہ آپ نے کب کھانا بند کرنا ہے اور یوں آپ ہمیشہ مناسب مقدار میں کھانا کھائیں گے

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     

Share This Page