1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

congratulations To Taleemimarkaz BirthDay

Discussion in 'ITUstad BirthDay' started by Naveed Ahmed, Dec 25, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بہت اچھا اقدام ہے۔پانچ کون خوش نصیب ہونگے جنکے حق میں ایڈمن فیصلہ کرینگے۔اور پھر یہ بھی دیکھا جائے گا کون فورم کیلئے بہتر ہوگا​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت اچھا قدم اٹھایا گیا ہے
    تمام دوستوں کو تعلیمی مرکز کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو​
     
  5. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Sir Aap ko b Mubarik ho(;):yahoo::smiley-talk008:
     
  6. 5 jan. (;) chalo dehktye hy Kon banye ge Mods :cool:
     
  7. Atif jawed

    Atif jawed Lover

  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم

    سب ٹی ایم ممبران کیسے ہیں ؟؟
    امید ہے کہ سب انشاء الله ٹھیک ہونگے

    سب سے پہلے تو اس پیارے سے اور سب سے الگ تعلیمی مرکز کو بہت بہت کارکردگی دیکھنے کو ملی ۔اور جب فورم ہچکولے کھا رہا تھا اسے پھر سے چلنے کے قابل بنایا اور دیگرسب چیزوں پر او ر کاوشوں پر مبارک ہو دوسری سالگرہ اور بہت سی ایسی سالگراہیں ہم سبکو دیکھنے کو ملیں ،الله پاک سے دعا ہے کہ ہمیشہ ترقی کرے اور آگے بڑھے اور تیزی سےترقی کی منزلیں عبور کرے اور کبھی ترقی کی راہیں ختم نہ ہوںہ تو اب آتے ہیں کچھ
    تعریفی جملوں کے بعد اصل مقصد کی طرف اورآگے بڑھتے ہیں اب بڑھتے ہیں میرے سفر نامے کی طرف
    میری ملاقات اس فورم پر کسی گمنام دوست سے بات چیت کے بعد ہوئی اور اس کے بعد میں نے بطور ممبر کام کرنا شروع کیا اور ما شااللہ اچھا ماحول کو بہت سازگار اور عمدہ پایا اورایک نرم دل سی او کیوجہ منزلیں آسان ہوتی گئی۔
    یوں سمجھئے مجھے تعلیمی مرکز میرے لئے الہ دین کا چراغ ثابت ہوا ایسا طلسماتی کرشمہ ثابت ہوا اور تھوڑے سے عرصے میں ممبر سے مینیجمنٹ تک رسائی ہوئی۔
    انسان محنت کمر بستہ ہوکر کا کرے تو انسان اپنی منزل کو چھو لیتا ہے۔
    • تعلیمی مرکز پر وہ سب کچھ دکھا جو ایک اچھے فورم کی نشاندھی کرتا ہے،گو کہ ابھی اس فورم پر ان تھریڈ کو ان عنوان سے ہم دیکھ رہے ہیں۔
    اسلام، ادب ، شاعری ، طنز و مزاح ،باتیں ،ڈائجسٹ ،پڑھائی کے حوالے سے ڈھیر ساری بکس ،ماہانہ مگزین ، ماہانہ مقابلہ جات ،سپورٹس، نالج ، سائبر شاٹ ،موبائل پلیس ،انگلش پوائنٹ ،خواتین اور مرد حضرات سیکشن ،اور ڈھیر سارے اور بھی سیکشن موجود ہیں اور مزید عنوانات چسپان ہونے کا امکان ہے۔


    یہاں کے ماحول نے مجھے بہت ہی متاثر کیا ، سبھی ممبران اچھے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ملے اور آداب سے آراستہ ہلکا پھلکا مزاح اور ہلہ گلا بھی دیکھنے کو ملا، بہت ہی چھیڑ چھاڑ سے سبھی ممبران کا اجتناب اچھا لگا اور ایک دوسرے کی ٹانگ نہ کھینچنا مگر جو بھی بات ہوتی تھی ایک ادب کے دائرے میں رہ کر اور آج تک میں نے کہی بھی کسی بھی سیکشن میں بے ادبی نہیں دیکھی۔

    اور ٹی ایم کی بہت ہی بڑی خوبی ہے کہ یہاں ہر چیز منظم ہے۔ پھر میں نے بھی باتوں کا آغاز کیا
    پہلا کون سا دن تھا کہ بات کی تھی یاد نہیں پر پہلا بندہ جس سے باتیں کی تھی پرنس شان تھے میرا
    انتہائی ہی نفیس اور مخلص انسان اور سبکو ساتھ لیکر چلنے پر یقیں رکھنے والے بندہ۔
    آتے ہی انہوں حوصلہ افزائی کی ،بس اس سے آگے کا نہیں لکھنا اگر لکھا تو سب ہنسے گے
    ان کا امپریشن بہت ہی اچھا پڑا تھا مجھ پر پھر نوید احمداور ایسے ہی آہستہ آہستہ سب سے تھوڑی بہت بات چیت رہی مجھے ایک مختصر دوستوں کی جماعت ملی۔
    ғσяυм gυяυ, Ali ,FAHIM MAGSI, Mohammad Sajjad , Nandraj , Net KiNG, OxAli, PRINCE SHAAN, Silentking, TMDesigner, UmerAmer
    مجھے بہت ہی اچھے لگتے ہیں کیوں کہ ان سے باتیں کر کے مجھے ہمیشہ ایک خوشی ملتی اور بھی بہت سے ممبران
    اور میری شدید خواھش ہے کہ میں اصلی زندگی میں ان سب سے ملوں۔ الله پاک ان سب کو ہمیشہ خوش رکھے
    آمین ........ آمین ........
    پرنس شان ایسے ایسے اچھے تھریڈز بناتے ہیں کہ دل خوشی سے بھر جاتا ہے
    مگر یہ الگ بات ہے کہ انکا پسندیدہ موضوع شاعری ہے۔امید ہے وہ مزید دھاگوں پر نظر ثانی کریں گے
    پھر بھی بہت بہت تھینکس کیوں کہ آپ ہمارے لئے وقت نکال کر تھریڈز بناتےہیں
    ہمیشہ خوش رہیں
    آمین
    ہمارے فورم پر کافی ہر فن اور ہر سطع پر پسندیدہ کا اضافہ ہوا ہے،جن مین بلیک پرل قابلِ دیدنی ہے۔میں ہر ممبر سے امید رکھتا ہوں انھیں کھلے دل سے اپناتے ہوئے انکے کام کو سراہیں گے۔
    اب تک ٹی ایم کا سفر بھی ہی اچھا رہا ہر دن کچھ نیا ہوتا ہے
    اب تو ٹی ایم کے بغیر عجیب سا لگتا ہے
    جو بھی کام ہو جیسے تیسے کر کے بس آن لائن ہوجاتا ہوں
    اب بس ٹی ایم کے بغیر گزارا ناممکن سا لگتا ہے
    مگر کبھی کبھی شدید مصروفیت کی وجہ سے باقعدگی سےنہیں آپاوں ۔
    میرا ٹی ایم میں پسندیدہ سکشن اسلام ، اور آن ڈیزایئنگ اور میگزین ہے
    اور سب سے نہ پسندیدہ سیکشن ری سایئکل بن ہے ):
    ویسے کچھ تجاویز بھی ہیں میرے پاس
    اجازت ہو تو عرض کروں
    نوید بھائی اور نیٹ بھائی آپ دونوں سے جتنا بھی ممکن ہو ممبران کے تھریڈز میں جا کر ریپلائی دیا کرے کیوں کہ آپ کے ریپلائی سے اس ممبر کو حوصلہ ملتا ہے اور بھی اچھا اچھا پوسٹ کرنے کا ، جو لوگ آپ کو ٹیگ کرتے ہیں کہ آپ آکر ان کا تھریڈ دیکھئے۔
    کیوں کہ آپ کے اس کام سے ان کے اندر جو جوش اور جذبہ ہوتا ہے کچھ انوکھا پوسٹ کرنے کا جذبہ ہے وہ پھر مر جاتا ہے اور وہ بندا یا بندی سوچتا ہے کہ جب اس نے آنا ہی نہیں ہے اور چیک بھی نہیں کرنا چاہتا تو پھر میں فضول میں کیوں اپنا وقت برباد کروں اور کیوں پوسٹ کروں ؟؟
    دوسری تجویز : آپ رینکس بڑھا دیں جیسے کہ پہلے تھا ویسے
    ،گولڈ ممبر ،فورم ایڈوایزر
    تیسری تجویز : الوگو کا سائز تھوڑا سا تو بڑا کردیں
    اچھا خاصا لوگو اتنا چھوٹا آتا ہے کہ نام بلکل بھی پڑھا نہیں جاتا۔

    امید ہے کہ کچھ تو ان تجاویز پر عمل ہو
    اگر کوئی بھی بات بری لگی ہو تو معافی چاہوں گا۔

    الله پاک سے دعا ہے کہ تعلیمی مرکز ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور رہے
    ہر قدم پر کامیاب رہے
    آمین ثم آمین
     

Share This Page