1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Install Urdu Keyboard On Android (urdu tutorial)

Discussion in 'Android Zone' started by Ahsaaan, Dec 31, 2014.

  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member




    السلام علیکم
    امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہونگے

    آج میں اینڈرائیڈ موبائلز کے لئے بھترین سافٹویئر لے کر حاضر ہوا ہوں اس کی خاص بات یہ ساٹھ سے زیادہ لیگویجز کو سپورٹ کرتا ہے.
    نیچے دیئے گئے لنک سے یہ سافٹویئر ڈائونلوڈ کر کے انسٹال کریں اور اپنے موبائل میں جہاں چاہیں وہاں آسانی سے اردو لکھیں.


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    گو کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد لینگویج سیٹنگ میں جاکر چیک کریں یہاں پر گو کی بورڈ کا آپشن آجائے گا.

    اسکرین شارٹس دیکھیں
    [​IMG]

    اس کے بعد لینگویج سیٹنگ میں جا کر اپنی پسند کی لینگویج پر مارک لگا دیں
    [​IMG]

    [​IMG]


    اب آپ کے پاس اردو کی بورڈ انسٹال ہو چکا ہے جہاں چاہیں اردو لکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ سمائلز بھی استعمال کر سکتے ہیں
    [​IMG]


    امید ہے یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا اب اجازت دیجئیے اللہ نگہبان.






     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بہت قیمتی ٹیوٹوریل بنایا ہے۔۔
    مزید شئیرنگ کا انتظاررہے گا۔۔​
     

Share This Page