1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Tajaweez


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by DilawerRizvi, Jan 3, 2015.

Tajaweez aur Shikayat"/>Jan 3, 2015"/>
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    Plz aisa koi system ho Islamic Section k liye K koi B hadith akar share ho tu First ye check kiya jaye k Jo Hadith ho Wo books reference k sath ho ta k approve kar sakein Mod
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Aap ki baat se main muttafiq hoon.
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    اچھی تجویز ہے۔اس کے لئے کسی ایسے ممبر کا چناو کرنا ہوگا۔جو دین کی سوجھ بوجھ عام ممبر سے زیادہ رکھتا ہو۔دین کو افضلیت دینے والا ہو ۔ناکہ کسی خاص مسلک کی معاونت کرتا ہو نظر آئےمیرے نزدیک اسلام پہلے اسکے بعد مسلک علمی اسناد لی گئی جگہوں کا لیبل ہیں ۔ایسا ممبر جسکی یہ سوچ قطعی نہ ہو کہ میں کس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں۔ یہ سوچ ہو کہ ہمارہ سبکا تعلق اللہ سے ہے جسکا کوئی شریک نہی ہے اور سبھی انبیا و صحابہ سے یقین کیساتھ ہمارے درمیان اللہ کی کتاب موجود ہے جو ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ہمیں دھڑوں میں نہی بٹنا ہے۔بریلی۔بریلوی۔دیوبند یونیورسٹی۔دیوبندی۔سلفی سلفیات جنکا موجد عبدلوہاب جنکے نام کو وہابیہ فرقہ بنادیا اور وہابی کہکر پکارہ جاتا ہے۔ہم کیوں بٹے ہوئے ہیں کیوں بٹنا چا ہتے ہیں۔جبک ہمارہ سبکا خدا ایک ہے قرآن و نبی ایک ہے سبھی کلمہ گو ہیں پھر کیوں ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔اگر سبھی یہی کہکر ایک دوسرے کیطرف انگلی اٹھاکر کہیں گے تو مسلمان کون ہے۔ظلم اتنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ایک دوسرے کیخلاف بر سر پیکار ہیں اور قتل عام بھی ہو رہا ہے۔ایسے میں دین اسلام کے دشمن بھر پور فائدہ اٹھاکر ہم سبکو کھوکھلا کر رہے ہیں۔مسلک صرف دین سکھانے کا ذریعہ ہیں قتل و غارت گری اسلامی تعلیمات کا حصہ نہی ہے۔ایک مسلمان کا قتل ساری قوم کی قتل کی اگر علامت ہے تو ہم مسلک کی آڑ میں کیا کر رہے ہیں۔اور کمال ہے اتنی جانوں کا ضیاع کرنے کے بعد بڑے فخر سے اعلان کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ ہم نےکیا ہے اور انکو بہت بڑے قد آور مذھبی شخصیات کی ہمدردیاں حاصل ہیں۔تعلیمی مرکز پر ہم نے مذھبی نفرت کو روکنا ہے۔
    ہم سب ایک ہیں اور اکٹھے ہیں ایک اللہ اور سبھی نبیئوں کیساتھ نبی آخرالزمان محمد صل اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں۔شکریہ​
     
  4. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    Bhai Answer Di gya hi
    . . . . . . . . ,. . . .THERAD close. . . .
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.