1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Crazy Talk Six

Discussion in 'Computer Softwares' started by Ahsaaan, Jan 5, 2015.

Tags:
  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member




    السلام علیکم
    امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہونگے.
    کیا آپ نے تصاویر کو بولتے ہوئے دیکھا ہے؟ جی ہاں آج میں ایک ایسا ہی سافٹوئر شئر کرنے جا رہا ہوں جس کی مدد سے کسی بھی تصویر کو آسانی سے بولتا ہوا بنایا جاسکتا ہے.
    اس سافٹوئر کا نام ہے
    Crazy talk 6

    اس سافٹوئر کا استعمال نہایت آسان ہے کیونکہ اس کے ساتھ ویڈیو ٹیوٹوریل بھی موجود ہیں.

    اپنی بنائی ہوئی ویڈیو کیسے سیوو کریں اسکیئے یہ اسکرین شارٹس ملاحظہ کیجئے
    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    آپ یہ سافٹوئر انجوائے کریں اور مجھے اجازت دیجئے
    الله حافظ.



     
  2. Great ... Very nice sharing dear
     
  3. acha software hy mere pass phlye tha ye ab nhi hy
     
  4. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    Very Nice Keep Continue
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Wah kiya baat hai
    Zabardast
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔بہت عمدہ اشتراک ہے لیکن اسے سہی جگہ موو کیا گیا ہے​
     
  7. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    رپورٹ کرنے کا شکریہ،لیکن ایسی پوسٹ وی آئی پی میں بھی شیئر نہی کرسکتے۔اسے سوفٹ ویر ڈانلوڈ کی بجاے ریویو میں داخل کیا ہے۔اگر آپکو لگتا ہے ایکشن غلط ہے تو ایڈمنسٹریئٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔شکریہ​
     
  8. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page