1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

خاموش لوگ

Discussion in 'Library' started by PRINCE SHAAN, Jan 10, 2015.

  1. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]

    خاموش لوگ . . دراصل اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں . . الجھاؤ ان کی فطرت کا خاصہ نہیں ہوتا۔ اگر ان پر زیادتی یا ظلم مسلط کردیا جائے تو بھی وہ محض وضاحت کر کے خاموش ہوجاتے ہیں۔
    ان کا مقدمہ لڑنے والا اللہ ہوتا ہے اور فرشتے ان کی طرف سے جواب دیتے ہیں . . .ہم نادانوں کو اس کا علم نہیں کہ خاموش لوگ . .کتنے طاقتور ہوتے ہیں۔ان سے الجھنے میں بربادی کے سوا کچھ نہیں ملتا

    ﻣﺪﻋﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ . .ﺩﺭﺩ ﮬﮯ ﻻ ﺩﻭﺍ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ
    ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺪﺍ ﺑﺎﺑﺎ . .ﮬﻮ ﺑﮭﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﻼ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ
    ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ . .ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺁﺷﻨﺎ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    عمدہ شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    Very Nice Shearing....
     

Share This Page