1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Make Facebook Stylish, Give a New Look Very Easy


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Net KiNG, Jan 15, 2015.

Tips and Tricks"/>Jan 15, 2015"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    السلام علیکم ۔۔فیس بک پہ اکثر دوستوں کو دیکھا ہے کہ پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ فیس بک کا کلر کیسے تبدیل کیا جاتا ہے ۔۔بتانے والے بھی بھرپور مدد کرتے ہیں۔۔
    "ایک سو روپے کا لوڈ کروا دوہم کلر تبدیل کر دیں گے"
    :pagal::pagal::pagal::pagal:
    یہ ایسے کہتے ہیں جیسے فیس بک ان کی ملکیت ہے آج میں اس تھریڈ کے حاضر ہوں جس میں آپ اپنی فیس بک کو مکمل طور پر تبدیل کر سکتے ہیں ۔اس میں بہت سی تبدیلیاں لا سکتے ہیں ۔
    مثال کے طور پہ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    بس کرنا کچھ نہیں یہ سب ایک
    Extension
    کا کمال ہے اس کا نام ہے
    FB Purity
    یہ منددجہ ذیل براؤزر پہ چیک کی ہے۔۔
    * Google Chrome
    * Maxthon Browser
    اپنے براؤزرمیں جائیں یہ ایکٹنشن تلاش کریں اور انسٹال کر لیں۔۔اب لنک دینے کی ضرورت تو ہےآپ تلاش کر ہی لیں گے۔۔

    مجھے پتا ہے سب پاکستانی ہیں ۔۔اس لیے لنک دے ہی دیتا ہوں ۔۔اگر آپ کو وہاں سے نہ ملے تو اس لنک سے انسٹال کرلیں۔۔
    شکریہ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب آپ بھی فیس بک کو سٹائلش بنا کر یہاں سکرین شوٹ شئیر کریں۔۔
    :p:p:p
     
  2. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ارے واہ۔۔۔۔
    بہت ہی زبردست ٹرِک بتائی ہے۔
    چیک کرتے ہیں​
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Warning
    The website that directed you here was not a Facebook page. If you entered your Facebook login information on the previous site, you will need to change your password.
    To learn more about staying safe on the Internet, visit our Security Page. You can also take a look at the phishing Wikipedia article.
     
  4. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

    Nice sharing

    مجھے پتا ہے سب پاکستانی ہیں ۔۔اس لیے لنک دے ہی دیتا ہوں ۔۔اگر آپ کو وہاں سے نہ ملے تو اس لنک سے انسٹال کرلیں۔ Lol ap bhi shmil ho Ye fb ki jarseem sirf paki awam mein zyda paye ja rahe hy asa Khuy hy? jis ko dehko fb id hy ap ki etc...... Fb Ko Famous Hmri awam ne zyda kia warna asa kuch nhi hy fb mein
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ برادر
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آپ لنک کی بجائے براؤزر میں موجود
    Extensions
    میں سرچ کر لیں۔ویسے میں نے یہ چیک کیا ہے کوئی پرابلم نہیں ہے
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ۔۔
    اب تو فیک اکاؤنٹ بھی بہت ہو گے ہیں۔سب کو بس اپنے فرینڈز بڑھانے کا شوق ہے ۔۔ویسے عام فارمز کی نسبت فیس بک یہ کافی آسانیاں ہیں۔۔تشہیر وغیرہ کر سکتے ہیں۔۔
    Adf.ly
    سے لنک شئیر کر سکتے ہیں۔۔اب سکیورٹی بہت بڑھا دی گئی ہے ۔۔ہر کسی کو اپنی آراء کی مکمل آزادی ہے ۔۔
     
  8. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    وعلیکم اسلام
    بہت عمدہ نیٹ کنک (وقار یونس) ویسے میں اتنا فیس
    بک استعمال نہیں کرتا اور ان چیزوں کا مجھے نہیں پتا
    یہ بھی آج آپ کی تھریڈ سے معلوم ھوئا
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ۔۔
    بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوں مگر فیس بک کا استعمال نہ کرتے ہوں۔۔ویسے بھی فیس بک فارغ لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔۔
    :pagal::pagal::pagal:
     
  10. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
     

Share This Page