1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

WallPaper Changer

Discussion in 'Computer Softwares' started by UmerAmer, Jan 16, 2015.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں آپ سب دوست؟
    امید ہے کہ آپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
    دوستوں آج میں آپ سب کے لئے ایک بہت زبردست سوفٹورئیر لے کر آیا ہوں
    اس سوفوٹوئیر کی مدد سے آپ اپنے دیسک ٹاپ کی تصویر کو بدل سکتے ہیں
    اور یہ سوفٹورئیر خود بخود ہی آپکے دیسک ٹاپ کی تصویر کو بدل دے گا
    اور جو آپ ٹائم دیں گے اسی ٹائم کے مطابق یہ تصویر کو بدل دے گا
    امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سوفٹورئیر پسند آئے گا
    اب مجھے اجازت دیں
    اللہ حافظ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    وعلیکم السلام ۔۔بہت اچھا سافٹ وئیر شئیر کیا ہے ۔۔
    ویری نائیس
     
  3. بہت اچھا سافٹ وئیر شئیر کیا ہے
     
  4. اچھاسافٹ وئیر اور اچھی شئیرینگ
    شکریہ


    ---------- Post added at 06:56 AM ---------- Previous post was at 06:56 AM ----------

    اچھاسافٹ وئیر اور اچھی شئیرینگ
    شکریہ
     
  5. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    اچھی شئرنگ
     
  6. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Vary Nice ________ THANKS FOR SHARE[/FONT]
     
  7. وعلیکم السلام ۔۔بہت اچھا سافٹ وئیر

    ---------- Post added at 06:02 PM ---------- Previous post was at 06:02 PM ----------

    وعلیکم السلام ۔۔بہت اچھا سافٹ وئیر
     
  8. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]W.salam
    vary Nice Sharing Brother
    .
    Thanks for share
    [/FONT]
     
  9. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    ماشاءاللہ
    نہائیت ہی عمدہ اشتراک کیا ہے۔
    مزید اشتراک کا انتظار رہے گا
    __________________
     
  10. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page