1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

انسانی جسم کی معلومات

Discussion in 'General Knowledge' started by princeofsand, Jan 20, 2015.

Share This Page

  1. princeofsand
    Offline

    princeofsand Lover
    • 6/8

    دوستو! آپ کے ساتھ کچھ دلچسپ معلومات شئیر کر رہا ہوں امید اپ کو پسند ائیں گی..

    انسانی جسم میں اتنا فولاد ہوتا ہے کہ اس سے درمانے درجے کے سات کیل تیار ہوسکتے ہیں۔ انسانی جسم میں اتنی حرارت ہوتی ہے کہ اس سے چائے کی تین پیالیاں تیار کی جاسکتی ہیں، انسانی چھینک کی رفتارسو میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ انسان کے جسم میں اتنی چربی ہوتی ہے کہ اس سے تقریباً چار پونڈ صابن تیار ہوسکتا ہے، انسان میں خون کے اعصاب مرنےکے آدھ گھنٹہ بعد تک انسان کی آنکھیں مرنے کے آدھ گھنٹہ بعد تک زندہ رہتی ہیں۔ انسان کا دماغ مرنے کے بعد دس منٹ تک زندہ رہتا ہے، اور کانمرنے کے بعدایک گھنٹہ تک زندہ رہتے ہیں۔ انسانی جسم میں اتنی توانائی موجود ہوتی ہے کہ اگر اس کو برقی توانائی میں تبدیل کیا جائےتو اس سے ساٹھ وولٹ کا بلب دو منٹ تک روشن کیا جاسکتا ہے۔انسان کے جسم میں خون کا ایک قطرہ پچاس سال تک تقریباً بیس ہزار میل کا سفر طے کرتا ہے۔ مرد کی داڑھی ایک سال میں تقریباً سولہ انچ کے حساب سے بڑھتی ہے انسانی ہاتھ میں کل ستائیس ہڈیاں ہوتی ہیں۔ انسانی سر کل آٹھ ہڈیاں ہوتی ہیں۔ انسانی ٹانگ میں کل اکتیس ہڈیاں ہوتی ہیں، انسانی جسم میں کل دو سو چھ ہڈیاں ہوتی ہیں۔ انسانی جسم میں کل پچیس لاکھ مسام ہوتے ہیں۔ انسانی ناخن روانہ اوسط اعشاریہ ایک ملی میٹر کے حساب سے بڑھتے ہیں۔ انسانیجلد کا وزن پورے جسم کے وزن کے سولہ فیصد ہوتا ہے۔ انسانی جسم میں 65 فیصد پانی ہوتا ہے انسان کے دونوں پھیپھیڑوں میں سےدائیں طرف والا پھیپھڑا بڑا ہوتا ہے
     
  2. Rai Zahid
    Offline

    Rai Zahid New Member
    • 1/8

    Very nice.
    Thanks for sharing
     
  3. Mohammad Sajjad
    Offline

    Mohammad Sajjad Champ
    • 36/49

    Gud.
    Bohat umda. . . . .
     
  4. princeofsand
    Offline

    princeofsand Lover
    • 6/8

    thanks brother,, pasand krny kaa Shukria
     
  5. princeofsand
    Offline

    princeofsand Lover
    • 6/8

    tnx pasand krny kaa shukriaa
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  7. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بھت خوب
    اچھی شئرنگ ہے
     
  8. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

    achi sharing hy Agr ap text ka size torda bara kar deyte To parhne mein asaani rahti
     
  9. princeofsand
    Offline

    princeofsand Lover
    • 6/8

    شکریہ دوستو حوپصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     
  10. princeofsand
    Offline

    princeofsand Lover
    • 6/8

    شکریہ دوستو حوپصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     

Share This Page