1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام

Discussion in 'Computer Softwares' started by PakArt, Jan 26, 2015.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام وعلیکم!
    اکثر ہمیں کمپیوٹر میں موجود فائلز کو ترتیب دینا مشکل ہوتا ہے۔ اس کام کے لئے ہمیں فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام چاہئے، مگر اکثر پروگرامز کمرشل ہوتے ہیں۔
    اس لئے میں نے سوچا کیوں نہ اس طرز کا ایک پروگرام بنایا جائے جو مفت میں دستیاب ہو۔
    فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام درج ذیل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے
    1) فائلز کی جگہ کا پتہ رکھنا
    2) فائل کے متعلقہ ٹیگ محفوظ کرنا
    3) فائل کی تفصیل
    4) خلاصہ
    5) تلاش کرنا
    پروگرام کا نظارہ
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    مگر یہ پروگرام کچھ اضافی خصوصیات کا حامل ہے۔ اسمیں کچھ ٹولز ہیں جو کہ آپ استعمال کر کے اپنا کام آسان کر سکتے ہیں۔ اپنے کسی دوسرے کمپیوٹر کی فائلز کی فہرست استعمال کر سکتے ہیں۔ اسمیں کچھ بلٹ ان ٹیگ ہیں تاہم
    آپ اسمیں اپنے ٹیگز بھی شامل کر سکتے ہیں-​
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    اس پر کچھ اپشنز استعمال کر سکتے ہیں۔ اسمیں تلاش کرنے کی آپشن بہت خاص ہے جسکے ذریعے آپ مطلوبہ فائل آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
    تلاش کی آپشن
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​

    تلاش کی آپشن کافی تیز ہے اسوقت میرے پاس 22لاکھ سے زیادہ ریکارڈز ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    ٹولز میں سکین کی آپشنز
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    موجودہ ریکارڈز دیکھیں
    آپ کسی بھی فائل کو یہاں سے کھول سکتے ہیں اور اسکی تفصیل بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    خلاصہ
    موجودہ فائلز کے لحاظ سے خلاصہ دیکھیں​
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    تبدیلیاں
    اپنے کسی دوسرے کمپیوٹر کی فائلز کی فہرست استعمال کر سکتے ہیں۔​
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​

    کسی مخصوص ڈائریکٹری میں موجود تمام فائلز کی فہرست تیار کرنا
    آپ ایک سے زیادہ فائلز کی فہرست مرتب کر سکتے ہیں۔ آپ کو فائلز کی ایکسٹینشن دینا ہو گی۔ ایک سے زیادہ کو کاما سے الگ کریں اور ٹیگ کا اضافہ کریں۔ فائلز کی فہرست دئیے گئے مواد کے مطابق مرتب ہو جائے گی۔​
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    کورہ پروگرام ملٹی تھریڈنگ کا استعمال کرتا ہے اسکی وجہ سے آپ ایک کام شروع کر کے دوسرے کام بھی ساتھ کر سکتے ہیں، مثلا آپ تلاش کے لیئے کوئی فائل لگائیں اور ساتھ میں ڈیٹا دیکھیں۔ اسکے علاوہ یہ پروگرام کسی بھی اپریٹنگ سسٹم(ونڈوز، لینکس،میک) پر چل سکتا ہے، پر ابھی اسے ونڈوز پر چلنے کے لئے بنایا جا رھا ہے۔ اسکے لئے آپ کو صرف جاوا(Java) یا جاوا رن ٹائم اینوایرنمینٹ(JRE (java runtime environment)) انسٹال کرنا ہو گی۔

    فی لحال یہ ابھی انگلش میں ہے تاہم اسے اردو میں بھی فراہم کیا جائے گا۔ابھی اسکے لیئے میں مدد(help) بنا رہا ہوں-
    اپنی اراء سے آگاہ کرنا مت بھولئے گا تاکہ اسمیں مزید کام کا اضافہ کیا جا سکے​

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    یہ ویب سائٹ بھی بہتریں ذریعہ ہے
    871 results for file
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے انکل
    زبردست​
     

Share This Page