1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Pakistan ka cricket hero Sohail Khan

Discussion in 'Proud To Be Pakistani' started by PakArt, Feb 21, 2015.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    لیکن پاکستان میچ ہار گیا​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    S Khan
    73 runs in 10 overs
    0 run on Batting
    Any way Pakistan Lose The Match
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    کوئی بات نہی ہم پھر جیتیں گے۔امیر تیمور با بار ہارا اور تھک ہار کر ایک تالاب کے کنارے تازہ دم ہونے کیلیے کنارے پر بیٹھے اپنا چہرہ دیکھ کر سوچا اب فتع ناممکن ہے۔ایسے میں کیا دیکھتے ہیں ایک چیونٹی بار بار گر رہی ہے اور ہر بار پھر سے پانی سے کنارے پر آنے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے،لیکن ہوا اس کی ہر کوشش کو ناکام کر دیتی ہے-اسی کوشش کے دوران کالی آندھی ایک تنکا جھیل میں گراتی ہے۔اور وہی تنکا اس چیونٹی کی جھیل سے باہر آنے اور ایک جنگ جیتنے کا سبب بنتا ہے۔اور چیونٹی کی اسی کوشش کو دیکھکر ایک نیا حوصلہ بخشتا ہے۔اور امیر تیمور پھر اپنے ساتھیوں کو یکجا کرکے حملہ آور ہوتا ہے اور فتع امیر تیمور کا مقدر بنتی ہے۔تو ہمیشہ سوچیے ہم جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے​
     
  5. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    کوئی ہیرو نہیں ہے پاکستانی ٹیم میں.
    اگر ہیرو ہوتے تو پاکستان کو اتنی بدترین شکشت کا سامنا نہ کرنا پڑتا ویسٹ انڈیز کی کمزور بالنگ کے سامنے یہ حال ہے تو جنوبی افریقا کے خلاف کیا کارکردگی دکھائیں گے.
    لگتا ایسے ہے کہ آئرلینڈ بھی پاکستان کو ٹف ٹائم دے گی.
     
  6. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    کوئی ہیرو نہیں ہے پاکستانی ٹیم میں.
    اگر ہیرو ہوتے تو پاکستان کو اتنی بدترین شکشت کا سامنا نہ کرنا پڑتا ویسٹ انڈیز کی کمزور بالنگ کے سامنے یہ حال ہے تو جنوبی افریقا کے خلاف کیا کارکردگی دکھائیں گے.
    لگتا ایسے ہے کہ آئرلینڈ بھی پاکستان کو ٹف ٹائم دے گی.
     

Share This Page