1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

فیس بک پرائیویسی یقینی بنائیں

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by PakArt, Feb 21, 2015.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    [​IMG]
    فیس بک پر آپ جب بھی کچھ شیئر کرتے ہیں تو فیس بک اس پوسٹ کے ساتھ ایک چھوٹا سا بٹن شامل کر دیتی ہے، جس سے ہمیں اندازہ ہو جاتا ہے کہ اسے ہم نے مخصوص دوستوں سے، سب دوستوں سے یا پبلک کے لیے شیئر کیا ہے۔ لیکن یہ آئی کن اتنا چھوٹا اور مدھم سا ہوتا ہے کہ اکثر لوگ اسے سمجھ نہیں پاتے۔
    [​IMG]
    اس معاملے کو بالکل واضح کرنے کے لیے آپ اپنے براؤزر میں ’’فیس بک پرائیویسی واچر‘‘ شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ایڈون فیس بک کی تمام پوسٹس کی پرائیویسی مختلف رنگوں سے بالکل واضح کر دیتا ہے۔ جو پوسٹ ہرے رنگ کے باکس کے اندر نظر آرہی ہو وہ پبلک کے لیے ہے، یعنی اسے ہر کوئی دیکھ سکتا ہے۔ نارنجی رنگ میں موجود پوسٹس آپ کے دوست دیکھ سکتے ہیں جب کہ لال رنگ میں نظر آنے والی پوسٹس صرف آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔
    اس ایڈون کی موجودگی میں پرائیویسی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ کوئی ایسی پوسٹ جسے آپ عوام کی بجائے صرف دوستوں سے شیئر کرنا چاہتے ہوں جب وہ سامنے ہی ہرے رنگ میں نظر آئے گی تو آپ کو فوراً احساس ہو جائے گا کہ یہ پبلک کے ساتھ شیئر ہو گئی ہے، آپ فوراً ہی اس کی پرائیویسی بدل سکیں گے۔
    خیال رکھیں
    اپنی غیر ضروری اور انتہائی رازدرانہ دستاویزات کے اشتراک کرنے سے سے اجتناب کریں۔فیملی اور سوشل نیٹ ورک کے دو علیحدہ اکاونٹ بنایئے اور اپنے خاندانی تصویریں سوشل نیٹ ورک کے اکاونٹ میں اشتراک نہ کیجئے۔شکریہ
     
  2. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت اچھی شئرنگ کافی ممبر کو فائدہ ہو گا
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    جی ہان اپنے زیادہ سے زیادہ احباب کو اس سے مطلع کریں-تاکہ جو شوقیہ فیس بک اکاونت بناکر بعد میں پچھتاتے ہیں وہ بچ سکیں​
     
  4. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    ذاھد بھائی بہت اچھی اور معلوماتی تھریڈ شئیر کی ہے آپ نے
     
  5. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    ذاھد بھائی بہت اچھی اور معلوماتی تھریڈ شئیر کی ہے آپ نے
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

Share This Page