1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Amazing spray Woooooooowwwww

Discussion in 'Audio/Videos Section' started by Silentking, Mar 6, 2015.

Share This Page

  1. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

    ایک حیرت انگیز سپرے کی ایجاد
    آج میں اپنے دوستوں کو ایک حیرت انگیز ایجاد کے متعلق بتانے جارہا ہوں۔ جس کی وڈیونیشنل جیوگرافک سے لی گئی ہے۔
    سائنس دانوں نے لائن ایکس کوٹنگ کے نام سے ایک ایسا حیرت انگیز سپرے ایجاد کیا ہے جو کسی چیز پر بھی کردیا جائے تو وہ چیز سٹیل سے پانچ گنا مضبوط بن جاتی ہے۔ سائنس دانوں نے اس سپرے کا تجربہ کنکریٹ کے ایک بلاک ' ایک انڈے' ایک پلیٹ اور ڈسپوزبل گلاس پر کیا ۔ اور سپرے کرنے کے بعد یہ تمام چیزیں حیرت انگیز طور پر سٹیل سے بھی زیادہ مضبوط ہوگئیں۔ سپرے کرنے کے بعد انڈے پلیٹ اور کنکریٹ کے بلاک کو چھت سے پھینکا گیا۔ اور حیرن کن طور پر یہ چیزیں اتنی بلندی سے گرنے کے بعد بھی سلامت رہی۔ مستقبل قریب میں یہ حیرت انگیز سپرے ہماری زندگیوں میں ایک انقلاب برپا کردے گا۔ اور ہم آسانی سے کسی بھی چیز کو مضبوط ترین چیز بنا سکیں گے۔

    وڈیو دیکھیں
    [fbv]1115699718456579[/fbv]

    فیس بُک ویڈیو لنک
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Great ... Nice sharing bro.
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت ہی پیاری
    شیئرنگ کی ہے آپ نے
    جاری رکھیے
     

Share This Page