1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ہنگامی الرٹ سسٹم


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Warid' started by Yousaf chachar, Apr 4, 2015.

Warid"/>Apr 4, 2015"/>

Share This Page

  1. Yousaf chachar
    Offline

    Yousaf chachar Newbi
    • 1/8


    [​IMG]
    وارد ٹیلی کام نے صارفین کے لیے ہنگامی الرٹ سروس شروع کی ہے۔اس سروس کی بدولت ایک شارٹ کوڈ ڈائل کر کے گھروالوں یا دوستوں کو اپنی لوکیشن اور نقشے پر اس مقام کا لنک بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ نے گھروالوں یا دوستوں کو ہنگامی لسٹ میں شامل نہیں کیا تو پانچ سابقہ ڈائل نمبر پر ہنگامی پیغام چلا جائے گا۔
    سہولت حاصل کرنے کا طریقہ
    اس سہولت کو حاصل کرنے کے لیےایس ایم ایس میں SUB لکھ کر 6667 پر بھیج دیں یا موبائل سے 6669 ڈائل کر کے کال ملنے پر 1 کا بٹن دبا دیں۔
    اس سہولت کو ختم کرنے کا طریقہ
    سہولت ایکٹیویٹ کرنے کے بعد اسے ختم کرنا ہو تو ایس ایم ایس میں UNSUB لکھ کر 6667 پر بھیج دیں یا پھر موبائل سے 6669 ڈائل کر کے کال ملنے پر 4 کا بٹن دبا دیں۔
    قیمت
    پری پیڈاور گلو صارفین کے لیے اس سہولت کے چارجز30 پیسے)0.30 روپے( علاوہ ٹیکس روزانہ ہیں۔کال کے ذریعے سہولت حاصل کرنے کے چارجز30 پیسے)0.30 روپے( علاوہ ٹیکس فی منٹ ہے۔
    وارد کے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے اس سہولت کے چارجز 10 روپے علاوہ ٹیکس ماہانہ ہیں۔کال کے ذریعے سہولت حاصل کرنے کے چارجز30 پیسے)0.30 روپے( علاوہ ٹیکس فی منٹ ہے۔
    ہنگامی کال کرنے کا طریقہ
    ہنگامی صورت حال میں موبائل سے بس*666# ڈائل کر دیں۔6667 پر کال کر کے بھی ہنگامی کال دی جا سکتی ہے۔
    طبی امداد کے لیے ہنگامی کال
    اگر ہنگامی صورتحال طبی نوعیت کی ہے تو ہنگامی کال دینے کے لیے *666*1#ڈائل کریں یا 6668 پر کال کریں۔‎​
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Vary Nice Shaing Brother keep it up[/FONT]
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت اچھی شیرنگ ہے جناب
    ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ
     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت اچھی شیرنگ ہے جناب
    ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ
     
  5. Dumaeman
    Offline

    Dumaeman Regular Member
    • 16/16

    bhto achi sharing ki h ap ny hmary sath. lajwab sharing.
    me warrid use ni krti. ye service only warried walo ko allow h?
     

Share This Page