1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Zong Leaf

Discussion in 'Bchon Ki Dunyia' started by Yousaf chachar, Apr 8, 2015.


  1. [​IMG]
    زونگ نے لیف کا مطلب لرنگ ایجوکیشن اینڈ فن )Learning, Education and Fun( کے طور پر لیا ہے۔ اس پورٹل پر ہائی کوالٹی ویڈیو اور آڈیو سے مختلف موضوعات پر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے۔ اس پورٹل میں سائنس کریو، ڈینی اینڈ ڈیڈی، ملٹی میڈیا، ہولی اینڈ دولی سیریز، کلاسک کارٹونز،ٹوفی ٹی وی، پلوپ ٹی وی، اکبر بیربل، چلڈرن سونگز،دامودر شاشتری، اخلاقی کہانیاں، بچوں کی نظمیں، پانچاتانترا سٹوریز، پلے اینڈ لرن، شکتی مان، اچھی باتیں، جنرل نالج، اسلامک، بچوں کے لطیفے، بچوں کی نظمیں)آڈیو(، کہانیاں،ببل کے موضوعات شامل ہیں ۔
    رسائی کا طریقہ
    زونگ کے اس پورٹل تک رسائی کے لیے زونگ کا صارف ہونا ضروری ہے۔ موبائل صارفین کسی بھی زونگ انٹرنیٹ ڈیٹا بنڈل کو استعمال کرتے ہوئے اس پورٹل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔موبائل براؤزر سے اس

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    پر وزٹ کر کے اس پورٹل تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ وائی فائی اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے ذریعے بھی اس پورٹل تک رسائی ممکن نہیں۔
    قیمت
    زونگ لیف کے سبسکرپشن کے کوئی چارجز نہیں تاہم موبائل ڈیٹا چارجز لاگو ہونگے۔ اس وقت اس پورٹل کے تمام ڈیٹا تک رسائی بالکل مفت ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ آفر محدود مدت تک کےلیے ہے۔
     
  2. Nice sharing...................
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    nice sharing...................
    Click to expand...
    شکریہ جناب‎
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    umda sharing
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  • Share This Page