1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

بیماری لاعلاج


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by Xavier, Apr 11, 2015.

Urdu Joks"/>Apr 11, 2015"/>

Share This Page

  1. Xavier
    Online

    Xavier Guest

    ماہرِ نفسیات کی کلینک میں بیٹھے ایک شخص کو چیک کرنے کے بعد ڈاکٹر نے اُسے باہر بیٹھنے کو بولا اور اُس کی بیوی سے ہمکلام ہوتے ہوئے بولا۔۔۔!
    "دیکھو بی بی! تمہارے شوہر کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہے، اُسے بس آرام اور پیار کی ضرورت ہے۔ جب وہ شام کو تھکا ہارا گھر آئے تو آگے بڑھ کے اُس کا استقبال کیا کرو۔ اُسے کھانا وقت پر دیا کرو۔ اُسے چھوٹی چھوٹی بات پر شکوے اور طعنے دینا بند کرو، دیکھنا تمہارا شوہر ایک ہی ہفتے میں بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔!"
    بیوی کلینک سے باہر نکلی تو شوہر نے پوچھا، "کیا کہا ڈاکٹر صاحب نے میری بیماری کے متعلق۔۔۔؟"
    بیوی: "ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے یہ بیماری لاعلاج ہے۔۔!"​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Haha Nice

    Moved to Urdu Jokes
     
  3. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Good post brother . . . .keep i t up[/FONT]
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    :pagal::pagal::pagal:​
     
  5. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
     

Share This Page