1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Root Andriod with Framaroot

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by sahil_jaan, Apr 16, 2015.

Share This Page

  1. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    السلام علیکم
    پیارے ممبرز آج میں آپ کو اینڈرائیڈ روٹ کرنے کا نہایت آسان طریقہ بتاوں گا
    اس کے ذریعے آپ اپنے سیٹ کو روٹ کر سکیں گے
    اس میں آپ کے سیٹ میں ایک سپر یوزر نام کی اپلی کیشن انسٹال ہو گی اور اسی کے زریعے آپ اپنے موبائل کو روٹ کریں گے

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    چیک سکرین شوٹس

    View attachment 444

    View attachment 445

    View attachment 446

    View attachment 447
     
  2. Xavier
    Offline

    Xavier Guest

    زبردست
    ایک بات بتاؤ
    کس کس ورثن پر چلے گا یہ اور کون کون سے موڈل کے فون پر کارآمد ہے یہ
     
  3. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    فی الحال تو یہ سبھی قسم کے ورژن پر کام کر رہا ہے
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :kia bat:
    :zubrdest:​
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  6. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے جناب
    بہت عمدہ​
     
  8. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    بہت شکریہ پسند کرنے کا
     
  9. _mehar_adeel_
    Offline

    _mehar_adeel_ New Member
    • 1/8

  10. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت اعلی شیئرنگ ہے جناب
     

Share This Page