1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Facebook Time Line Se Koi Bhi Picture Remove Kare

Discussion in 'Tips and Tricks' started by sahil_jaan, Apr 17, 2015.

  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest



    :bism:

    :th_salam OK:

    دوستو اکثر ہماری فیس بک کی ٹائم لائن پر ایسی پکچر آ جاتی ہیں جن کو ہم ریموو کرنا چاہتے ہیں پر ریموو کر نہیں پاتے آپ میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اور فیس بک کی ٹائم لائن سے کوئی بھی پکچر ریموو کریں


    آپ سب سے پہلے پکچر ہائڈ کریں گے پھر ریموو کریں گے سکرین
    شاٹس فالو کریں

    [​IMG]

    یہ پیغام آئے گا اس میں ہائڈ پر کلک کریں

    [​IMG]

    کراس کے بٹن پر کلک کرنے سے پکچر ریموو ہو جائے گی

    [​IMG]
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت شکریہ پسند کرنے کا
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ...........
     

Share This Page