1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*~* معلومات کا مرکز*~*کلاس ۱***. . . .

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Apr 18, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    اسلام علیکم
    دوستوں میں آج سے تعلیمی مرکز پر معلو مات کی کلاسز شروع کر رھا ہو
    امید کہ آپ کو پسند آئے گی!
    * *
    سوال"
    عشاری نظام کا موجد کون تھا؟
    جواب:جابر بن الحیان
    .* *
    سوال:
    امام غزالی رحمتہ اللہ علہ کا اصل نام کیا تھا؟
    جواب: ابو حامد محمد بن محمد الطوسی الغزالی-
    * *
    سوال
    مسلمانوں میں سے سب سے پہلا کیمیا دان کون تھا؟
    جواب"خالد بن یزید-
    سوال-
    جابر بن حیان کا انتقال کب اور کہاں ھوا تھا؟
    جواب:۸۰۳کوفہ میں
    * *
    سوال
    مشہور سائنسدان اور کیمیا دان جابر بن حیان کے والد کا نام کیا تھا؟
    جواب:احمد حیان-
    ** *
    خداحافظ
    پھر کلاس 2 میں ملے گے
    . . . . .
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat achy. ... Very Good
     
  3. Naveed Ahmed

    Naveed Ahmed Guest

    اسداُللہ آپ نےبہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اس سے تعلیمی مرکز میں آنے والے تمام ممبران کو اچھی معلومات ملیں گی
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Boht hi Zabardast sharing hai
    JanaB
    Jaari Rakhiye !
     

Share This Page