1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

-02سنہری باتیں

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ٭ کسی کی تعریف کرنا اس کوذبح کرنے کے مترادف ہے (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ جو شخص اپنا راز پوشیدہ رکھتا ہے وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ زیادہ ہنسنے والوں کا رعب اٹھ جاتا ہے زیادہ مذاق و مزاح کرنے والوں کو لوگ ہلکا سمجھتے ہیں جو شخص زیادہ بولتا ہے زیادہ غلطیاں کرتا ہے اور غلطیوںکی کثرت حیاء کو کم کردیتی ہے‘ حیاء کی کمی سے تقویٰ کم ہوجاتا ہے اور جب تقویٰ کم ہوجاتا ہے تو قلب مر جاتا ہے (حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ)

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     
  3. Rania

    Rania VIP Member

    بہت عمدہ شیئرنگ
     

Share This Page