1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

-03سنہری باتیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

Aqwaal e Zareen"/>Apr 18, 2015"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Online

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    View attachment 454
    ٭ جو کام آج کرنے کا ہے وہ کل کے لئے مت چھوڑو (حضرت سیدنا فاروق رضی اﷲ عنہ)
    ٭ جو شخص برائی کو نہیں جانتا‘ برائی میں پھنسے گا (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ دوسروں کی فکر میں خود کو فراموش نہ کرو۔ دنیا جس قدر کم ہوگی‘ زندگی اسی قدر آرام سے گزرے گی (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ توبہ کرنے والوں کے پاس بیٹھا کرو کیونکہ ان کے دل نرم ہوتے ہیں (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    View attachment 454
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     
  3. Rania
    Offline

    Rania VIP Member
    • 18/33

    بہت عمدہ شیئرنگ
     

Share This Page