1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

-04سنہری باتیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

Aqwaal e Zareen"/>Apr 18, 2015"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    View attachment 455
    ٭ جو عالم دنیا سے محبت رکھتا ہو اس کی دینی باتوں پر اعتبار مت کرو (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ ایک عالم کی موت ہزاروں عابدوں کی موت سے زیادہ ہے (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    ٭ سب سے زیادہ جاہل وہ ہے جو آخرت کو دنیا کی خاطر فروخت کرتاہے اور سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو اس کو دے جسے کسی نے نہیں دیا (حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ)
    View attachment 455
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page