1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

-06سنہری باتیں

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    View attachment 457
    سب سے زیادہ بربادی یہ ہے کہ کسی کو عمر لمبی ملے مگر وہ آخرت کی فکر سے خالی رہے (حضرت عثمان غنی رضی اﷲ عنہ)
    بہترین آدمی وہ ہے جو پرہیزگار ہو اور اﷲ تعالیٰ کی کتاب پر عمل کرتا ہو (حضرت عثمان غنی رضی اﷲ عنہ)
    ٭ جو لوگ دنیا کو قید خانہ سمجھتے ہیں ان کے لئے قبر گوشہ راحت ثابت ہوتی ہے (حضرت عثمان غنی رضی اﷲ عنہ)
    ٭ تم ظاہری حالات کی اصلاح کرو۔ پوشیدہ کی اصلاح اﷲ تعالیٰ کرے گا (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    View attachment 457
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page