1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

-07سنہری باتیں

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ٭ اپنے مشورے میں اس بخیل کو مت شریک کرو جو فقیر ہونے کا خوف دلائے‘ اور نہ بزدل سے مشورہ کرو جو کمزور بنائے اور نہ حریص و لالچ کو شریک مشورہ کرو جو حرص و طمع کو تمہاری نگاہوں میں زینت دینے کی کوشش کرے (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ اس طریقہ اور سنت کو مت بھلائو جس پر اس امت کے اگلے لوگ عمل کرتے رہے ہیں‘ کوئی ایسا طریقہ ایجاد نہ کرو جو سنن قدیمہ کو چھوڑنے سے نقصان پہنچائے ورنہ اس کا وبال تمہاری گردن پر ہوگا (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ لوگ سو رہے ہیں جب مریں گے اس وقت بیدار ہوں گے (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page