1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

-08سنہری باتیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

Aqwaal e Zareen"/>Apr 18, 2015"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    View attachment 459
    ٭ اﷲ کے سوا کسی سے امید نہ رکھو اور گناہوں کے سوا کسی چیز کا خوف مت کرو (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کوپہچان لیا (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ جس کی زبان میٹھی ہے اسکے دوست بہت ہیں (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ ہر انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے‘ دشمن پر قابو پائو تو اسے معاف کردو (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ دل کے پوشیدہ خیالات زبان کی جنبش اور چہرے سے ظاہر ہوجاتے ہیں (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم
    View attachment 459
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page