1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

-08سنہری باتیں

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by IQBAL HASSAN, Apr 18, 2015.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    View attachment 460
    ٭ علم ادنیٰ کو اعلیٰ اور جہل اعلیٰ کو ادنیٰ بنا دیتا ہے (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ ایمان کی علامت یہ ہے کہ جہاں سچ بولنے سے نقصان کا اندیشہ ہو وہاں بھی سچ بولو (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ توحید و سنت دین کے دو ستون ہیں اور ہدایت کی دو مشعلیں (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ لوگوں سے ان کی حیثیت کے مطابق کلام کرو (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    ٭ بڑے امور کے ساتھ چھوٹے امور کی بھی فکر رکھو (حضرت علی کرم اﷲ وجہ الکریم)
    View attachment 460
     
  2. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    جزاک اللہ برادر
     
  4. Rania

    Rania VIP Member

    بہت عمدہ شیئرنگ
     

Share This Page