1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Xavier nominated as s.s.mode of this forum

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Apr 18, 2015.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام علیکم۔ساحل جان کو تعلیمی مرکز فورم کا اہم منصب بطورِ سپر موڈ بنایا جاتا ہے۔میں دیکھ سکتا ہوں یہ ایک قائدانہ صلاحیت رکھتے ہیں۔
    Xavier
    ہمارے نئے سینئر سپر موڈ نامزد کئے جاتے ہیں
    انکی صلاحیت کو جانچتے ہوئے انکواس منصب کے زیور سے آراستہ کیا ہے۔اور پر امید ہو ںیہ فورم میں تبدیلی لانے میں ایک بھر پور کردار اد کریں گے۔میری طرفسے بہت بہت مبارک ہو۔تعلیمی مرکز کے رکن بننے کا شکریہ۔
     
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت بہت شکریہ میں اپنی تمام صلاحیتوں کو فورم کی ترقی کے لیے استعمال کروں گا
    Xavier
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  3. Naveed Ahmed
    Online

    Naveed Ahmed Guest

    آپ دونوں کو نئے رینک کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو انشااللہ ہمارا اور آپ لوگوں کا ساتھ اس فورم کی وجہ سے ہمیشہ رہے گا
     
  4. Xavier
    Online

    Xavier Guest

    بہت بہت شکریہ
    نوید بھائی اور زاہد بھائی
    ان شا الله
    ہم آپ کے ساتھ ہی ہیں
     

Share This Page