1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

نمرہ احمد کے ناول مصحف سے اقتباس


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Baat Cheet' started by Xavier, Apr 20, 2015.

Baat Cheet"/>Apr 20, 2015"/>

Share This Page

  1. Xavier
    Offline

    Xavier Guest


    "آپ بیشک نماز نہ پڑھیں، بے شک سجدہ نہ کریں۔ جو ہستیاں اس کے پاس ہیں، وہ اس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتیں۔ اگر آپ کر لیں، اسے کیا فرق پڑے گا۔اس آسمان کا بالشت بھر بھی حصہ خالی نہیں جہاں کوئی فرشتہ سجدہ نہ کر رہا ہو۔ اور فرشتہ جانتی ہیں، کتنا بڑا ہو سکتا ہے؟
    جب اس پہاڑی پر رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کے پکارنے پہ پلٹ کر دیکھا تھا تو جبرائیل علیہ السلام کا قد زمین سے آسمان تک تھا۔ اور ان کے پیچھے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو آسمان نظر نہیں آرہا تھا۔ ایسے ہوتے ہیں فرشتے! ستر ہزار فرشتے کعبہ کا روز طواف کرتے ہیں، یہ تعداد عام سی لگتی ہے، مگر جو ستر ہزار فرشتے روز طواف کرتے ہیں، ان کی باری پھر قیامت تک نہیں آئے گی۔
    اس رب کے پاس اتنی لاتعداد ہستیاں ہیں عبادت کرنے کے لئے، آپ نماز نہ بھی پڑھیں تو اسے کیا فرق پڑے گا؟"
    میڈم مصباح جا چکی تھیں اور وہ دھواں دھواں چہرے کے ساتھ کتابیں سینے سے لگائے ساکت سی کھڑی تھی. اس کو لگا ،وہ اب نماز کبھی نہیں چھوڑ سکے گی-
    نمرہ احمد کے ناول مصحف سے اقتباس​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    چھوٹی تحریر لیکن معنی کن اور پر اثر عبارت شیئر کرنے کا شکریہ​
     
  3. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    بہت متاثرکن تحریر
     
  4. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    عمدہ شئرنگ
    اشتراک کا شکریہ
     

Share This Page