1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

غیرت اور بے غیرتی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Baat Cheet' started by Xavier, Apr 20, 2015.

Baat Cheet"/>Apr 20, 2015"/>

Share This Page

  1. Xavier
    Online

    Xavier Guest


    میں پہلے ہی بتا دوں سو فیصد غیرت مند میری اس تحریر سے ضرور اتفاق کریں گے.
    پاکستان میں کچھ لوگ ایسے بھی پائے جاتے ہیں جن میں غیرت اور بے غیرتی آدھی آدھی پائی جاتی ہے مطلب ففٹی ففٹی.
    یہ وہ لوگ ہیں جب موٹر سائیکل پر ان کی اپنی بہن بیٹی ان کے پیچھے بیٹھی ہو تو یہ سڑک پر سب سے آگے ہوتے ہیں اور اتنی تیزی سے چلاتے ہیں کہ بہن بیہوش ہونے والی ہو جاتی ہے.
    اور اگر کسی اور کے پیچھے اس کی بہن بیٹی بیٹھی ہو تو یہ پیچھے ہوتے ہیں.پھر تو ان کی ریس کام ہی نہیں کرتی.
    جب اپنی بہن ساتھ ہو تو ان کے دل کا چور ان کو موٹر سائیکل بھگانے پر مجبور کرتا ہے.چوں کے یہ خود لوگوں کی بہن بیٹیوں کو دیکھتے ہیں اس لیے یہ بات ان کے دماغ میں بیٹھی ہوتی ہے کہ دوسرے بھی ان کی طرح بے غیرت ہی ہوں گے.
    ایسے لوگ ہر لڑکی کو دیکھ کر بلند آواز میں سبحان اللہ ضرور کہتے ہیں.یہ سوچے بغیر کہ یہ معاشرے میں اکیلے ہی بے غیرت نہیں اور بھی ہوں گے جو ان کی دیکھا دیکھی ان کی بہن بیٹی کو دیکھ کر ایسے ہی سبحان اللہ کہ کہ گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوتے ہوں گے.کیونکہ سبحان اللہ کہتے وقت ان کی نیت خراب ہوتی ہے.
    ایسے لوگ جب اپنی بہن کو سکول چھوڑنے جاتے ہیں تو وہاں گیٹ پر بے غیرتی کا ثبوت دیتے ہوئے دوسروں کی بہنوں کو خوب دیکھتے ہیں.ان کے جیسے پھر اس کی اپنی بہن کو بھی نہیں بخشتے.
    ایسے لوگ اپنی بہن کو گھر پنہچائیں یا نہیں دوسری لڑکیوں کو گھر تک ضرور پنہچا کر مڑتے ہیں.
    ایسے آدھے بے غیرتوں اور منافقوں کی وجہ سے غیرت مند اپنی بہن بیٹیوں کو سکول بھیجنے سے کتراتے ہیں.
    یہ بے غیرت جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والی بات کو بھول بیٹھے ہیں.لیکن وقت ان کو یہ بات ایک دن سکھا ہی دے گا اور سکھا بھی دیتا ہے.​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت ہی نازک پہلو کو چھیڑا ہے۔لیکن بے غیرت پھر چھیڑنے سے باز نہی آیئں گے۔اور کسی بے غیرت کی بہن برقعہ بدل کر بازار یا دیگر جگہوں سے گزرے تو یہ اسے بھی چھیڑ دیتے ہیں اور بہن نقاب اٹھاکر کہتی ہوئی شرمندہ کردیتی ہے بھائی میں ہوں۔تو یہ لمحہ ان بے غیرتوں کے لئے قیامت سے کم نہی ہوتا ہے۔اشتراک کرنے کا شکریہ​
     
  3. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہترین اشتراک شئیرنگ کا شکریہ
     
  4. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    عمدہ شئرنگ
    اشتراک کا شکریہ
     

Share This Page