1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Make Your Profile Beautiful and Impressive

Discussion in 'New Members Training Center' started by sahil_jaan, Apr 22, 2015.

  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    :salam3alykom:​


    :salam1:​


    آج میں آپ کو اپنی پروفائل کو خوبصورت کیسے کرتے ہیں یہ بتاوں گا ​

    سب سے پہلے آپ اپنے نام کے نیچے پرائیوٹ میسیج پر کلک کریں اور اپنی ان باکس میں پہنچ جائین ​


    وہاں پر لیفٹ سائٹ پر چیک کریں آپشن ​

    Customize Profile​

    اس پر کلک کریں تو ایک ونڈو کھل جائے گی رائٹ سائڈ سائڈ پر اس میں بہت سارے آپشنز ہوں گے بیک گراونڈ کلر ،ٹیکسٹ کلر،بارڈر یہ سب سلیکٹ کر یں اور پھر پیچ کے بالکل نیچے جا کر اپنی کسٹمائزیشن کا پریوو چیک کریں اور پھر سیو چینج پر کلک کریں اور اپنی پروفائل جا کر چیک کریں وہ خوبصورت ہو چکی ہو گی​

    اس تھریڈ میں بیک گراونڈ لگانی بھی سکھاوں گا سکرین شوٹس فالو کریں ​

    سب سے پہلے البم بنائیں پھر اس میں اپنی مرضی کی پکچر اپلوڈ کریں اس کا یو آریل بیک گراونڈ امیج والے خانے میں پیسٹ کریں سیو کریں اور اپنی پروفائل میں جا کر اپنی مرضی کی بیک گراونڈ انجوائے کریں ​

    امید کرتا ہوں آپ کو یہ تھریڈ بھی بہت پسند آئے گا آپ کے اچھے اچھے کمنٹس کا انتظار رہے گا شکریہ ​


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. نئے ممبران کے لئے اچھی کلاس ہے گڈ اینڈ کیپ اٹ اپ
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management



    بہت زبردست ، دلچسپ اور بالکل نئی معلومات ہیں میرے لیے
    بہت شکریہ مفید شیئرنگ کے لیے

     
  4. نئے ممبران کے لئے اچھی اور مفید شیئرنگ. بہت شکریہ
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    بہت عمدہ ٹٹوریئل بنایا ہے۔اس سے نیو ممبران کی رہنمائی ہو گی اور مجھ جیسے عام انسان کو بھی استفادہ ہو گا۔شکریہ​
     
  6. Smart Azhar

    Smart Azhar Guru Member

    Great Sharing dear thankx for sharing us
     

Share This Page