1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وزن بڑھانا چاہتی ہوں

Discussion in 'Health & Diet' started by PRINCE SHAAN, Apr 24, 2015.

  1. [​IMG]

    بطورِ گھریلو تراکیب آپ اپنی غذا میں ابلے ہوئے چاولوں میں میٹھا دودھ ملا کر روزانہ کھایا کریں۔آلو کے چپس،کیلے کا ملک شیک ،جو کا دلیہ اور مٹن کا قیمہ بھی جسم کو فربہ کرنے کے بہترین ذرائع ہیں۔ آپ انہیں بھی اپنے ڈائٹ چارٹ میں لازمی شامل کریں۔تیز مصالحے والی اور بھنی ہوئی غذائوں سے پرہیز کریں۔ پراٹھا، سموسے،پکوڑے،برگر پیزا اور فرائیڈ ڈشز سے بھی دور رہیں۔ روزانہ آدھا گھنٹہ لمبی لمبی سانسوں کے ساتھ تیز قدموں والی سیر کیا کریں۔غصے سے بچیںاور ہنستی کھیلتی رہا کریں۔غصہ ہماری خوبصورتی خراب کرتا ہے جب کہ ہنسی نہ صرف ہماری صحت میں اضافے کا باعث بنتی ہے بلکہ ہمیں ہر دل عزیز ی کے مقام پہ فائز بھی کرتی ہے۔بطورِ دوا خمیرہ مروارید کا ایک چمچ دن میں ایک بار کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں۔رات سوتے وقت کسی اچھی کمپنی کا شربتِ فولاد دو چمچ سیب کے جوس میں ملا کر پی لیا کریں۔انشا ء اللہ دو تین ہفتوں میں ہی آپ کا وزن بڑھنا شروع ہو جائے گا۔
     
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
     

Share This Page