1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

سورہ فاتحہ کی ایک عجیب مربوط تشریح


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Quran e Kareem' started by PRINCE SHAAN, Apr 28, 2015.

Quran e Kareem"/>Apr 28, 2015"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    [​IMG]
    [​IMG]


    سورہ فاتحہ کی ایک عجیب مربوط تشریح سورہ فاتحہ واقعی
    عجیب ہے.یہ سورت انسان کو مٹی سے اٹھا کر عرش کے نیچے لا کھڑا کرتی ہے ہمیں عدم سے وجودمیں لانے والا، پیدا
    کرنے والاکون ؟ اللہ الحمدللہ
    پھر ہمیں پالنے والا کون … رَبِّ الْعالَمِیْن
    دنیا میں ہمیں تھامنے اور چلانے والا کون ’’اَلرَّحْمٰن‘‘…
    آخرت میں ہم کس کے سہارے ہوں گے… ’’اَلرَّحِیْم‘‘…
    ہمیں دار دنیا سے آخرت منتقل کرنے والا اور وہاں ہمیں انصاف دینے والا…’’مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْن‘‘…
    جب ہماری پیدائش سے لے کر ہمیں اگلے جہاں لے جانے والا صرف اللہ تو بس پھر ہم اسی کے بندے اسی کے غلام …اِیَّاکَ نَعْبُدُ…
    جب غلامی اس کی اختیار کی تو اب مدد کے لئے بھی صرف اسی کے سامنے جھکیں گے’’وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن‘‘…
    مانگو کیا مانگتے ہو… یا اللہ آپ سے آپ ہی کو مانگتے ہیں… وہ راستہ جو سیدھا آپتک پہنچا دے… اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَاور ہمیں انعام یافتہ افراد میں شامل کرادے… صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْاور ہمیں گمراہی اور آپ کے غضب سے بچا دے…غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿۷﴾آمین یا رب العالمین

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Jazak Allah
     
  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65


    :hhpyy::bism::hhpyy:​

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیر
    بہت اہم اسلامک شئیرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    جزاک اللہ برادر بہت پیار ی شئیر نگ کی ہے
     
  5. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    Jazak Allah ........
     

Share This Page