1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

روزے دار


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by IQBAL HASSAN, Apr 30, 2015.

Hadess Mubarak"/>Apr 30, 2015"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65



    روزے دار
    View attachment 504

    ابو بکر بن ابی شیبہ ، خالد بن مخلد ، سلیمان بن بلال ، ابو حازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،

    جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے اس دروازے سے قیامت کے دن روزہ رکھنے والے ہے داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہو گا کہا جائیگا کے روزہ رکھنے والے کہاں ہیں ؟ پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے اور جب روزے رکھنے والوں میں آخری داخل ہو جائیگا اور پھر کوئی اس دروازے سے داخل نہیں ہو گا .
    View attachment 504
    صحیح مسلم ( جلد 2 حدیث 216 )
    View attachment 504
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    جزاک الله خیر
    بہت ہی عمدہ شیرینگ ھے ۔ شکریہ
     
  3. IQBAL
    Offline

    IQBAL Regular Member
    • 36/49

    Jazzak Allah Khair
    [​IMG]
     

Share This Page