1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تین لوگ

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by IQBAL HASSAN, Apr 30, 2015.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators



    تین لوگ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    حضرت ابو زَر غفاری سے ماروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نئ فرمایا 3 لوگ ایسے ہیں ، جن سے الله پاک قیامت کے دن نہ بات کرینگے نہ ان کی جانب نگاہ فرمائیں گے اور نہ ان کے ”نفس كو صاف فرمائیں گے کہ ( وه جنت میں داخل ہوں ) ان کے لئے درد ناک عذاب ہو گا . حضرت ابو زَر غفاری نے فرمایا یہ لوگ بڑے گھاٹے اور خسارے میں ہیں . اے الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ كون لوگ ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، وہ ٹخنوں سے نیچے لباس والے ، احسان کر کے جتلانے والے اور وہ لوگ جو اپنے سامان كو نکالنے کے لئے ( بیچنے کے لئے ) جھوٹی قسمیں کھانے والے .

    ( مسلم )

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. جزاک الله خیر
    بہت ہی عمدہ شیرینگ ھے ۔ شکریہ
     
  3. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    Jazzak Allah Khair
    [​IMG]
     

Share This Page