1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پڑوشی کے حقوق

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by IQBAL HASSAN, Apr 30, 2015.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management



    پڑوشی کے حقوق

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرْشاد فرمایا کے جو الله اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو کسی بھی قِسَم کی تکلیف نا پہنچائے . جو الله اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اُس کے لیئے لازم ہے کے وہ مہماں كا اکرام کرے ، اور جو الله اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کے اچھی بات بولے یا چُپ رہے .

    بخاری / مسلم

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. جزاک الله خیر
    بہت ہی عمدہ شیرینگ ھے ۔ شکریہ
     
  3. IQBAL

    IQBAL Guru Member

    Jazzak Allah Khair
    [​IMG]
     

Share This Page