1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Ramazan 2015


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Ramadan Sharif' started by PakArt, May 13, 2015.

Ramadan Sharif"/>May 13, 2015"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    اسلام علیکم۔بہت جلد کچھ ہی ہفتوں میں رمضان سبکے ساتھ ہوگا۔اور انشا اللہ ہم سبھی رمضان کی با برکت ساعتوں سے ہمکنار ہونگے،تو یہ دھاگہ کھل چکا ہے۔آپ سبھی اسلامی ڈاک ماہِ صوم کہ حوالے سے یہاں اشتراک کیجیئے۔عموما دیکھا گیا ہے سبھی اپنے اپنے تھریڈ بناکر پوسٹنگ کرتے ہیں۔اس سے صارفین اور وزیٹر کو دقت ہوتی ہے کے وہ رمضان کی حوالے سے پوسٹ کہاں دیکھیں۔اور اگر ایک ہی جگہ سبھی پوسٹ کا اشتراک ہوگا تو ممبران و مہمان سیدھا ایک منتخب تھریڈ میں جاکر ایک ہی جگہ سھی پوسٹ کا مطالعہ کر سکیں گے امید ہے آپ سبھی کا اس معاملے تعاون ملے گا۔شکریہ
    [​IMG]
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    وعلیکم اسّلام
    آپ کی جذبات کی میں قدر کرتا ہوں میں پوری کوشش کرونگا کے آپ کی باتوں پر عمل کروں . شکریہ
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    [​IMG]
    میرے اللہ جی

    اللہ جی میں چھوٹا سا بچہ ہوں رمضان میں روزے رکھتا ہوں قرآن پڑھتا ہوں

    نماز بھی پوری پڑھتا ہوں ـ میری امی جان کہتی ہیں کہ اس رمضان میں جو مانگو

    ملتا ہے ـ

    میرے اللہ جی میں آپ سے کیا مانگوں ؟

    کارٹون فلمز کی سیڈیز ؟

    نہیں وہ انگریزوں کی ہے ـ

    میں آپ سے کیا مانگوں ؟

    وڈیو گیم

    نہیں نہیں

    وہ مجھے پڑھنے نہیں دے گی ـ

    میں آپ سے کیا مانگوں ؟

    ڈھیر ساری چیونگمز یا ڈھیر ساری لالی پاپ

    نہیں

    وہ تو دانت ہی خراب کر دے گی ـ

    میرے پیارے اللہ جی

    کل میں اپنی امی جان کے ساتھ بازار گیا تھا ـ

    وہاں بہت سے بچے دیکھے تھے ـ

    وہ سب پاوں سے ننگے تھے

    میرے پیارے اللہ جی میرے امی جان نے مجھے صاف کپڑے پہنائے تھے ـ

    چمکتی پالش کی ہوئی سینڈل تھی ـ جمعہ تھا تو مجھے نہلا دھلا کر صاف

    کپڑے استری کر کے پہنائے تھے ـ

    پر

    میرے پیارے اللہ جی وہ سب تو گندے بچے تھے ـ

    انکے پاؤں میں جوتی نہیں تھی ـ

    انکے کپڑے گندے تھے ـ

    اور وہ جمعہ کی نماز پڑھنے بھی نہیں جاتے تھے ـ

    میں نے قرآن میں پڑھا تھا ـ

    صفائی نصف ایمان ہے ـ

    وہ پھر مسلمان ہیں کیا ؟

    میرے پیارے اللہ جی میں دعا مانگنے لگا ھوں دھیان سے سننی ہے ـ

    سب کام چھوڑ کے ـ

    میری دعا سننی ہے اور ماننی ہے ـ

    میرے پیارے اللہ جی

    ان سب بچوں کے پیروں میں پالش کیئے ہوئے جوتے ڈال دیں ـ

    میری امی جان کہتی ہیں آپ سب کچھ کر سکتے ہو ـ

    انکو صاف کپڑے پہنا کر جمعہ کی نماز پڑھنے بھیج دیں ـ

    انکو صابن اور کریم پاؤڈر بھی دیں ـ

    جیسے میری امی جان مجھے نہلا کر کریم لگا کر ٹالکم پاؤدر لگا کے میرا ماتھا

    چُوم کر کہتی ہیں ـ

    میرا شہزادہ تیار ہو گیا ہے ـ

    وہ بھی میری طرح شہزادے بن جائیں ـ

    مجھے وڈیو گیم نہی چاہیے ـ

    سکوٹی بھی نہی چاہیے ـ

    انکے پاس بستے ہوں ـ

    کتابیں ہوں ـ

    اور کھانے کو روٹی ہو ـ

    اب جب میں بازار جاؤں تو وہ مجھے کوڑے میں سے کچھ کھانے کیلۓ تلاش کرتے

    نظر نہ آئیں ـ

    میرے پیارے اللہ جی آپ مجھے بتا دیں اتنے سارے کام آپ کتنے وقت میں

    کر سکیں گے ـ

    جب جب یہ کام ختم ہوں تب ہی میں بازار جاؤں ـ

    میرے پیارے اللہ جی میں نے قرآن بھی پڑھا اور درود شریف بھی تاکہ دعا

    ضرور قبول ہو ـ

    آپ میری دعا قبول کریں گے ناں ـ

    زہین گذرتے ہوئے بیٹے کی آواز سن کر منت سماجت سن کر دروزاے کے پاس

    کھڑی ہو گئی ـ

    اور جب اس نے دعا سنی جو اسکابیٹا مانگ رھا تھا ـ

    تو آبدیدہ ھو گئ ـ

    اس کا بیٹا بھولپن میں اللہ سے

    پاکستان کی خوشحالی ترقی اور وسائل کی کثرت دولت کی کثرت مانگ رہا تھا

    اسکا بیٹا ہر روز اسے پوچھتا تھا ؟

    کہ اللہ میاں جی کس کس کی دعا سنتے ہیں ـ

    نماز پڑھانے کیلیۓ اور دین سے رغبت دِلانے کیلیۓ اس نے کہ دیا ـ

    اللہ جی بچوں کی دعا کبھی رد نہیں کرتے ـ

    وہ نہیں جانتی تھی ـ

    بیٹا

    دعا مانگے گا تو اتنا کچھ مانگ لے گا ـ

    بے ساختہ اسکی آنکھیں آسمان کی طرف اٹھیں ـ

    اے پاک پروردِگار رمضان کے اس پاک اور برکتوں والے مہینے میں اس معصوم کی

    دعا سن کر قبول فرما لے ہم تو سیاہ کار گنہ گار ہیں ـ

    مگر

    یہ تو معصوم اور پاک ہے آمین ثم آمین

    آئیے سب مل کر اس چھوٹے سے بچے کی دعا پر آمین کہیں تو شائد رحمتِ

    خداوندی جوش میں آجائے ـ

    اور انہونی ہو جائے

    کیونکہ

    اگر

    وہ بسی ہوئی بستیاں اجاڑ سکتا ہے ـ

    تو

    ایک

    اجڑتے ہوئے ملک کو بسا بھی سکتا ہے

    بے شک

    سب مل کے اس بچے کی دعا پے کہئے آمین ثم آمین
     
  4. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65



    View attachment 543
    ۔ ایک بہت ہی مفید مضمون آپ نے شئیر کیا ہے
    جزاک اللہ فی الدارین​
    View attachment 543
    بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں دینے کا نام بندگی ہے
    View attachment 543
     
  5. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت ہی عمدہ دھاگہ ترتیب دیا ہے اور بہت ہی اچھی سوچ ہے کہ رمضان المبارک کے حوالے سے اشتراک ایک ہی جگہ اکٹھا ہو جائے
    میں بھی پوری کوشش کروں گا اپنی جانب سے اس مبارک مہینے کےلیے کچھ بہتر اشتراک کرنے کا
     
  6. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ماشا اللہ۔​
     
  7. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98


    [​IMG]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ماشااللہ
    بہت ہی خوبصورت
    جزاک اللہ
    میں بھی جلد ہی شئیر کرتا ہوں​
     
  9. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  10. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

Share This Page