1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لہسن کی چٹنی اور ہاضمہ

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by PakArt, May 13, 2015.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    لہسن کی چٹنی اور ہاضمہ
    [​IMG]
    جس كا ہاضمہ خراب ہو وہ لہسن کی چٹنی بنا کر کھائے تو معدہ ٹھیک ہو جاتا ہے
    .​​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    لہسن کی چٹنی (مزیدار اور آزمودہ)​
    اجزاء:
    لہسن 5 جوئے (اپنی چوائس پر کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ لیکن زیادہ کرنے سے پیاس زیادہ لگے گی )
    ہری مرچ اگر زیادہ تیز نہ ہوں تو 5 اور اگر زیادہ تیز ہیں تو تین عدد
    سرکہ ایک کھانے کا بڑا چمچہ
    کالی مرچ پاوڈر حسب ذائقہ
    نمک حسب ذائقہ۔
    ترکیب:
    لہسن اور نمک کو اچھی طرح پیس لیں اتنا کہ پیسٹ بن جائے۔ پھر ہری مارچ اور کالی مرچ ڈال کر پھر خوب پیسیں۔ آخر میں سرکہ ڈالکر مکس کریں۔ لیجئے مزیدار چٹنی تیار۔

    نوٹ: اگر چٹنی زیادہ تیز معلوم ہو یا زیادہ تیز نہ کھا سکتے ہوں تو تھوڑا پانی ڈال کر چٹنی کے اثر کو کم کرسکتے ہیں۔
    اسے آپ فرائیڈ چکن، فرائیز اور سالن کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔ اور صرف روٹی کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں​
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    very nice sharing
    thanks for your

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     

Share This Page