1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Surf Anonymous Free

Discussion in 'Computer Softwares' started by sahil_jaan, May 16, 2015.

Share This Page

  1. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    :salam3alykom:

    :salam1:

    دوستو اکثر لوگوں کو اس بات کا شوق ہوتا ہے کہ جب وہ انٹرنیٹ پر سرچنگ کریں تو ان کی آئی پی کوئی چیک نہ کر سکے
    تو اس سافٹوئیر کے ذریعے آپ ایسی براوزنگ کر سکتے ہیں
    یہ سافٹ وئیر آپ کی رئیل آئی پی کو ہائڈ کر دیتا ہے او ر اس کی جگہ فیک آئی پی شو کرتا ہے یعنی کہ آپ اگر پاکستان میں بیٹھ کر نیٹ یوز کر رہے ہیں تو یہ سافٹوئیر آپ کو امریکہ میں سے نیٹ یوز کرتے ہوئے دکھائے گا
    آپ اس کو انسٹال کرلیں اور اس کی ایکسٹنشن جو بھئی براوزر آپ یوز کر رہے ہیں اس میں آٹو انسٹال ہو جائے گی

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    View attachment 544


    :read post:
     
  2. Anounimous
    Offline

    Anounimous New Member
    • 1/8

  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    bohut hi achi sharing ke hain
    aap ka bohut,bohut shukria sahil bhai
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب
    جاری رکھیے
    مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہیگا
     

Share This Page