1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

شیشے کا گلاس اور مٹی کا گلاس


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Library' started by PRINCE SHAAN, May 31, 2015.

Library"/>May 31, 2015"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG][​IMG]

    شیشے کا گلاس اور مٹی کا گلاس

    اﯾﮏ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭩﺲ ﺳﮯ
    ﭘﻮﭼﮭﺎ :
    ﺗﻢ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺱ ﭼﯿﺰ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮬﮯ؟
    ﺳﺐ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ۔
    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﮍﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ !
    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﺘﺎﺑﯽ ﭼﮩﺮﮦ !
    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﮍﺍ ﻗﺪ !
    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ !
    ﺳﺐ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﮓ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻼﺱ ﻧﮑﺎﻟﮯ،
    ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﻔﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻭﺍﻻ ﮔﻼﺱ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮬﻮﺍ ﺑﮭﺪﺍ ﺳﺎ !!
    ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮔﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎئع ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﻨﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ :
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺯﮬﺮ ﮈﺍﻻ ﮬﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ
    ﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ, ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﮔﻼﺱ ﺳﮯ ﭘﯿﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﯾﮟ
    ﮔﮯ ?!!
    ﺳﺐ ﺑﮯ ﯾﮏ ﺯﺑﺎﻥ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﮔﻼﺱ !!
    ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺑﻼ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﮐﮩﺎ :
    ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮔﻼﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ
    ﮔﻼﺳﻮﮞ ﮐﺎ ﻇﺎﮬﺮﯼ ﺣﻠﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﭖ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮯ ﺍﮬﻤﯿﺖ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ!!!
    ہم کو بھی انسان کو اندر سے جانچنا چاہیے
    کیونکہ بہت سے خوب صورت لباس ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتے!!!!!!
    اور بہت سی خوب صورت شکلیں اور جسم ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر دل حیوانات سے بهی زیادہ بدتر ہوتے ہیں! !!!!
     
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    السلام علیکم و رحمتہ االلہ وبرکاتہ
    بہت ہی عمدہ
    بہت ہی مزیدار
    مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ؛
     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ؛
     

Share This Page